اہم خبریںدنیا امریکا نے پاکستان کی امداد معطل کر دی ، کئی اہم منصوبے متاثرMobeera Fatimaجنوری 28, 2025جنوری 28, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 28, 2025جنوری 28, 2025031 امریکا نے پاکستان کیلئے امداد عارضی طور پر معطل کر دی ہے جس کے باعث کئی اہم منصوبے روک دیئے گئے۔ گزشتہ دنوں امریکا نے... Read more
اہم خبریںپاکستان سپریم کورٹ نے26ویں آئینی ترمیم کیس میں تمام فریقین کونوٹسز جاری کر دیےMobeera Fatimaجنوری 27, 2025جنوری 27, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 27, 2025جنوری 27, 2025042 سپریم کورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں پر تمام فریقین کو نوٹسز جاری کر دیے۔ عدالت نے فل کورٹ کی تشکیل اور... Read more
اہم خبریںپاکستان جسٹس عائشہ ملک کی کسٹمز ایکٹ سے متعلق کیس سننے سے معذرتMobeera Fatimaجنوری 27, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 27, 2025045 سپریم کورٹ کی جج جسٹس عائشہ ملک نے کسٹمز ایکٹ کے سیکشن 221 اے کی آئینی حیثیت کے بارے میں کیس سننے سے معذرت کر... Read more
اہم خبریںپاکستان عمران خان کی بیٹوں سے بات کرانے اور سہولیات کی درخواست ، سپرنٹنڈنٹ جیل کل عدالت طلبMobeera Fatimaجنوری 27, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 27, 2025047 اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بیٹوں سے بات کرانے، جیل میں سہولتوں کیلئے درخواست پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو... Read more
اہم خبریںپاکستان ملتان میں مرغی کی قیمت مزید بڑھ گئیMobeera Fatimaجنوری 27, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 27, 2025045 ملتا ن میں مرغی کی قیمت مزید بڑھ گئی، انڈوں کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ ملتان میں زندہ برائلر مرغی کی قیمت... Read more
اہم خبریںکھیل دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کوبڑی شکست، ویسٹ انڈیز کی 120 رنز سے فتحMobeera Fatimaجنوری 27, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 27, 2025038 دوسرے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 120 رنز سے شکست دے دی، ٹیسٹ سیریز ایک ایک سے برابر ہو گئی۔ ملتان میں... Read more
اہم خبریںمعیشت اسٹاک ایکسچینج میں ایک لاکھ ، 15 ہزار کی حد بحال ، ڈالر سستا ہو گیاMobeera Fatimaجنوری 27, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 27, 2025043 اسٹیٹ بینک کی جانب سے مانیٹری پالیسی کے اعلان سے پہلے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ، انڈیکس نے ایک مرتبہ پھر... Read more
اہم خبریںکھیل بھارت کے نوجوان بیٹر نے ٹی ٹوئنٹی میں منفرد ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالاMobeera Fatimaجنوری 27, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 27, 2025041 بھارت کے نوجوان بیٹر تلک ورما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں منفرد ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا۔ گزشتہ روز انگلینڈ کے خلاف چنئی میں کھیلے دوسرے... Read more
اہم خبریںپاکستان ایڈیشنل رجسٹرار توہین عدالت کیس سے ڈسچارج ، معاملہ چیف جسٹس کو بھجوا دیا گیاMobeera Fatimaجنوری 27, 2025جنوری 27, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 27, 2025جنوری 27, 2025039 سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار کو توہین عدالت کیس سے ڈسچارج کرتے ہوئے معاملہ فل کورٹ کیلئے چیف جسٹس کو بھیج دیا۔ سپریم کورٹ کے... Read more
اہم خبریںموسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکانMobeera Fatimaجنوری 27, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 27, 2025036 محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں رات کے اوقات میں شدید سرد رہے... Read more