اہم خبریںپاکستان بانی پی ٹی آئی فیض حمید کو آرمی چیف بنانا چاہتے تھے، خواجہ آصفMobeera Fatimaفروری 21, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 21, 2025044 وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی فیض حمید کو آرمی چیف بنانا چاہتے تھے۔ خواجہ آصف نے انٹرویو کے... Read more
اہم خبریںسائنس اور ٹیکنالوجی آئی فون 16 سیریز کا سب سے سستا ماڈل لانچ ، 28 فروری سے دستیاب ہو گاMobeera Fatimaفروری 21, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 21, 2025041 نیا فون خریدنے کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری ، ایپل نے آئی فون 16 سیریز کا سب سے سستا ماڈل لانچ کر دیا۔ نیا آئی... Read more
اہم خبریںکھیل آؤٹ ہونے کے بعد ڈریسنگ روم میں فخر زمان پھوٹ پھوٹ کر رو پڑےMobeera Fatimaفروری 21, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 21, 2025045 چیمپیئنز ٹرافی کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف فخر زمان آؤٹ ہونے کے بعد ڈریسنگ روم میں جا کر پھوٹ پھوٹ کر رو... Read more
اہم خبریںکھیل ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر نو، لاگت میں مزید ایک ارب روپے کا اضافہMobeera Fatimaفروری 21, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 21, 2025039 پشاور ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کے تعمیر نو منصوبے میں تاخیر، لاگت میں مزید 1 ارب روپے کا اضافہ ہو گیا۔ محکمہ کھیل کی جانب... Read more
اہم خبریںپاکستان آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا برطانیہ میں وار منسٹر اور لارک ہل گیریژن کا دورہMobeera Fatimaفروری 21, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 21, 2025043 آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے برطانیہ میں وار منسٹر اور لارک ہل گیریژن کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف... Read more
اہم خبریںپاکستان لاہور میں انڈے مزید مہنگے ہو گئےMobeera Fatimaفروری 21, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 21, 2025050 لاہور میں انڈے مزید مہنگے ہو گئے، برائلر مرغی کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ سرکاری نرخنامے کے مطابق لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی... Read more
اہم خبریںپاکستان قصور ، ڈرائیور کو نیند آنے سے کیری ڈبہ نالے میں گر گیا ، 8 افراد جاں بحقMobeera Fatimaفروری 21, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 21, 2025040 قصور میں کیری ڈبہ نالے میں گرنے کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو کے مطابق حادثہ رائے ونڈ... Read more
اہم خبریںموسم بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئیMobeera Fatimaفروری 21, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 21, 2025042 محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے... Read more
اہم خبریںپاکستان خیبر پختونخوا میں پی ایم ایس امتحان کیلئے عمر کی حد 30 سے 35 سال کر دی گئیMobeera Fatimaفروری 21, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 21, 2025041 خیبر پختونخوا کے پبلک سروس کمیشن کی جانب سے مقابلے کے امتحانات کے لیے عمر کی حد بڑھا دی گئی۔ اس حوالے سے ڈائریکٹر امتحانات... Read more
اہم خبریںموسم پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاریMobeera Fatimaفروری 20, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 20, 2025038 لاہور: پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کے باعث صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے الرٹ جاری کر دیا۔ ترجمان پی ڈی... Read more