انٹرٹینمنٹاہم خبریں بھارتی اداکارہ سونا اسمگلنگ کے شبہے میں ایئرپورٹ پر گرفتارMobeera Fatimaمارچ 6, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 6, 2025037 بھارت کی ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹیلیجینس نے اداکارہ رانیا راؤ کو دبئی سے واپسی پر 14.8 کلو سونا رکھنے کی پاداش میں بنگلور ایئرپورٹ پر... Read more
اہم خبریںپاکستان تین مرلہ فری پلاٹ اسکیم ، وزیراعلیٰ نے پھاٹا کو مارچ تک ہدف پورا کرنے کی ہدایت کر دیMobeera Fatimaمارچ 5, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 5, 2025041 تین مرلہ فری پلاٹ اسکیم بارے وزیراعلیٰ مریم نواز نے مارچ تک پھاٹا کو ہدف پورا کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز... Read more
اہم خبریںدنیا امریکیوں کے قتل میں ملوث داعش کمانڈر گرفتار ، تعاون پر پاکستان کا مشکور ہوں ، ڈونلڈ ٹرمپMobeera Fatimaمارچ 5, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 5, 2025042 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہے کہ افغانستان میں دہشتگری کا بڑا ذمہ دار پکڑا گیا... Read more
اہم خبریںپاکستان 26 نومبر احتجاج ، تحریک انصاف کے مزید 52 کارکنوں کی ضمانت منظور ، رہائی کا حکمMobeera Fatimaمارچ 5, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 5, 2025038 26 نومبر احتجاج کے دوران توڑ پھوڑ اور دیگر الزامات سے متعلق کیسز میں پی ٹی آئی کے مزید 52 کارکنوں کی ضمانت منظور کر... Read more
اہم خبریںکھیل پریذیڈنٹ ٹرافی کے فائنل میں تین گیندوں پر چار وکٹیں گرنے کا منفرد واقعہMobeera Fatimaمارچ 5, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 5, 2025030 راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے پریذیڈنٹ ٹرافی کے فائنل میں تین گیندوں پر چار وکٹیں گرنے کا منفرد واقعہ ہوا۔ پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ... Read more
اہم خبریںمعیشت اسٹاک مارکیٹ میں تیزی ، ایک لاکھ ، 13 ہزار کی حد بحالMobeera Fatimaمارچ 5, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 5, 2025036 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ، انڈیکس نے ایک لاکھ ، 13 ہزار کی حد عبور کر لی ، تبادلہ مارکیٹ میں... Read more
اہم خبریںدنیا جوبائیڈن امریکی تاریخ کے بدترین صدر ، میری قیادت میں امریکا ناقابل تسخیر ہے ، ڈونلڈ ٹرمپMobeera Fatimaمارچ 5, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 5, 2025030 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا پھر سے میدان میں آ گیا ہے، میری قیادت میں امریکا ناقابل تسخیر ہے، ہم نے... Read more
اہم خبریںدنیا انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں سیلاب نے تباہی مچا دیMobeera Fatimaمارچ 5, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 5, 2025029 انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں سیلاب نے تباہی مچا دی ہے۔ خبرایجنسی کے مطابق انڈونیشیا کے دارالحکومت میں سیلاب کے باعث 12 ہزار سے زائد... Read more
اہم خبریںکھیل چیمپئنز ٹرافی2025، دوسرا سیمی فائنل آج لاہور میں نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلا جائیگاMobeera Fatimaمارچ 5, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 5, 2025039 چیمپئنزٹرافی 2025 کا دوسرا سیمی فائنل آج لاہور میں نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان دن دو بجے کھیلا جائے گا۔ نیوزی لینڈ کی... Read more
اہم خبریںدنیا 51 فیصد امریکیوں نے ٹرمپ کی پالیسوں سے اختلاف کیا، سروےMobeera Fatimaمارچ 5, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 5, 2025041 رائٹرز نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کارکردگی سے متعلق عوامی سروے جاری کردیا۔ خبررساں ایجنسی رائٹرسروے کے مطابق 51 فیصد امریکیوں نے امریکی صدر... Read more