اہم خبریںکھیل ڈونیڈن، پاک نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ بارش کے باعث منسوخ ہونیکا خدشہMobeera Fatimaمارچ 18, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 18, 2025034 ڈونیڈن، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی20میچ بارش کے باعث متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ ڈونیڈن شہرمیں ہی نیوزی لینڈ اورسری لنکا وویمن... Read more
اہم خبریںپاکستان پہلے عمران خان سے ملاقات کرائیں پھر قومی سلامتی اجلاس میں شرکت کرینگے، پی ٹی آئیMobeera Fatimaمارچ 18, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 18, 2025032 پاکستان تحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت کے بغیرآج قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے... Read more
انٹرٹینمنٹاہم خبریں شوہر کے سامنے میرا دماغ کام کرنا چھوڑ دیتا ہے، عائزہ خانMobeera Fatimaمارچ 18, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 18, 2025035 معروف اداکارہ عائزہ خان نے اپنے شوہر اداکاردانش تیمورکیساتھ اپنی شادی ہونے سے قبل لڑائیاں اوراب رشتے سے متعلق انکشافات کرتے ہوئے اپنی جھجھک کا... Read more
اہم خبریںدنیا یمن کے شہروں صنعا اور حدیدہ میں امریکی طیاروں کی بمباری ، 77 شہری جاں بحقMobeera Fatimaمارچ 17, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 17, 2025034 یمن کے ساحلی شہر حدیدہ اور صنعا میں امریکی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں 77 افراد افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے۔... Read more
اہم خبریںپاکستان جعفر ایکسپریس واقعے پر اداروں کیخلاف منفی پراپیگنڈہ کرنیوالا ملزم اسلام آباد سے گرفتارMobeera Fatimaمارچ 17, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 17, 2025034 ایف آئی اے نے ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز مہم چلانے کے ملزم کو بنی گالہ اسلام آباد سے گرفتار کر لیا۔ وفاقی تحقیقاتی... Read more
اہم خبریںپاکستان جوڈیشل کمپلیکس حملہ ، مراد سعید سمیت 3 پی ٹی آئی رہنما اشتہاری قرار ، متعدد کے وارنٹ گرفتاریMobeera Fatimaمارچ 17, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 17, 2025033 انسدادِ دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیسز میں مسلسل غیر حاضری پر پی ٹی آئی رہنما مراد سعید، حماد اظہر اور فرخ... Read more
اہم خبریںمعیشت اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ، ڈالر بھی سستا ہو گیاMobeera Fatimaمارچ 17, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 17, 2025041 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان رہا ، تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں... Read more
اہم خبریںپاکستان قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس کل طلبMobeera Fatimaمارچ 17, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 17, 2025034 وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس کل منگل کو طلب کر لیا۔ وزیراعظم نے قومی سلامتی کی پارلیمانی... Read more
اہم خبریںدنیا شمالی مقدونیہ کے نائٹ کلب میں آتشزدگی ، 59 افراد ہلاک ، 155 زخمیMobeera Fatimaمارچ 17, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 17, 2025030 جنوب مشرقی یورپی ملک شمالی مقدونیہ کے نائٹ کلب میں آتشزدگی کے نتیجے میں 59 افراد ہلاک اور 155 زخمی ہو گئے۔ خبر ایجنسی کے... Read more
اہم خبریںپاکستان سکیورٹی وجوہات ، جنوبی وزیرستان اور ٹانک میں کرفیو نافذMobeera Fatimaمارچ 17, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 17, 2025029 سکیورٹی وجوہات کے باعث جنوبی وزیرستان میں آج سے کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن کے مطابق صبح 6 سے شام 6... Read more