اہم خبریںسائنس اور ٹیکنالوجی سعودی عرب میں بہت جلد خود کار گاڑیاں لانچ ہونے کیلئے تیارMobeera Fatimaمئی 15, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 15, 2025042 سعودی عرب میں بہت جلد خود کار گاڑیاں لانچ کر دی جائیں گی۔ سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی ٹرانسپورٹ جنرل اتھارٹی اور اوبر... Read more
اہم خبریںپاکستان ملکی معیشت میں حیران کن استحکام نظر آیا، وزیر اعلیٰ پنجابMobeera Fatimaمئی 15, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 15, 2025046 لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ملکی معیشت میں حیران کن استحکام نظر آیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گرین... Read more
اہم خبریںپاکستان زرعی شعبے میں جدید ٹیکنالوجی کا فروغ ہماری ترجیح ہے، وزیر اعظمMobeera Fatimaمئی 15, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 15, 2025043 اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ زرعی شعبے میں جدید ٹیکنالوجی کا فروغ ہماری ترجیح ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی... Read more
اہم خبریںپاکستان عمران خان سے ملاقات کیلئے پارٹی رہنمائوں کی فہرست جیل حکام کے حوالےMobeera Fatimaمئی 15, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 15, 2025040 بانی پی ٹی آئی عمران خان سے آج ملاقات کے لیے پارٹی رہنماؤں کی فہرست اڈیالہ جیل کے حکام کو بھجوا دی گئی ہے۔ ذرائع... Read more
اہم خبریںپاکستان راولپنڈی میں منسوخ کئے گئے پیپرز کا نیا شیڈول جاریMobeera Fatimaمئی 15, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 15, 2025037 راولپنڈی میں منسوخ کئے گئے پیپرز کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے راولپنڈی ایجوکیشن بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے... Read more
اہم خبریںدنیا چین کیجانب سے بھی بھارت کو دھچکا، ارونا چل پردیش کا نام تبدیل کر دیاMobeera Fatimaمئی 15, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 15, 2025038 بیجنگ: چین نے اورنا چل پردیش کا نام تبدیل کر کے زنگنان رکھ دیا۔ جبکہ زنگنان کے 27 مقامات کے نام بھی تبدیل کر دیئے... Read more
اہم خبریںمعیشت سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ، اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزیMobeera Fatimaمئی 15, 2025مئی 15, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 15, 2025مئی 15, 2025040 سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ، تبادلہ مارکیٹ میں... Read more
اہم خبریںپاکستان مرغی کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیاMobeera Fatimaمئی 15, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 15, 2025036 پشاور،لاہور، ملتان: مرغی کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا۔ پشاور میں مرغی کے فی کلو نرخ میں ایک ہفتے میں 65 روپے کا اضافہ... Read more
اہم خبریںپاکستان پی ٹی آئی سمیت دوسری جماعتیں جب چاہیں ہم بات کرنے کو تیار ہیں، رانا ثنا اللہMobeera Fatimaمئی 15, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 15, 2025042 اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سمیت دوسری جماعتیں... Read more
اہم خبریںپاکستان وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا مالاکنڈ کو 2 الگ ڈویژنز بنانے کا اعلانMobeera Fatimaمئی 15, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 15, 2025044 پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے مالاکنڈ ڈویژن کو 2 الگ ڈویژنز بنانے کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی... Read more