اہم خبریںپاکستان سانحہ سوات ، 384 صفحات کی رپورٹ پشاور ہائیکورٹ میں جمع ، حکومتی اقدامات اور نظام میں خامیوں کا انکشافMobeera Fatimaجولائی 15, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 15, 2025037 پشاور ہائیکورٹ میں سانحہ سوات سے متعلق 384 صفحات پر مشتمل تفصیلی تحقیقاتی رپورٹ جمع کرا دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق تحقیقاتی کمیٹی نے 10... Read more
اہم خبریںپاکستان اٹک میں ماں، بیٹی اور بیٹا تالاب میں ڈوب کر جاں بحقMobeera Fatimaجولائی 15, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 15, 2025035 پنجاب کے ضلع اٹک میں ماں، بیٹی اور بیٹا تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔ واقعہ ضلع اٹک کے شہر پنڈی گھیب کے... Read more
اہم خبریںدنیا پاکستان اور روس کے درمیان مال بردار ٹرین اگلے ماہ چلانے کا اعلانMobeera Fatimaجولائی 15, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 15, 2025036 پاکستان اور روس کے درمیان مال بردار ٹرین آئندہ ماہ چلانے کا اعلان کر دیا گیا ، لاہور سے روس تک مال بردار ٹرین چلائی... Read more
اہم خبریںکھیل مچل اسٹارک نے 15 گیندوں پر 5 وکٹیں حاصل کرکے ٹیسٹ کرکٹ کا 78 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیاMobeera Fatimaجولائی 15, 2025جولائی 15, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 15, 2025جولائی 15, 2025037 آسٹریلیا کے فاسٹ بائولر مچل اسٹارک نے ویسٹ انڈیز کیخلاف تباہ کن بائولنگ کرتے ہوئے 78 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔ آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز... Read more
اہم خبریںدنیا اسرائیل کیخلاف جنگ میں پاکستان کی حمایت کبھی نہیں بھول سکتے ، ایرانی صدرMobeera Fatimaجولائی 15, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 15, 2025039 وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا... Read more
اہم خبریںمعیشت اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم ، انڈیکس ایک لاکھ ، 37 ہزار کی حد عبور کر گیاMobeera Fatimaجولائی 15, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 15, 2025035 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ہو گئی، انڈیکس نے ایک لاکھ 37 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر لی۔ کاروباری ہفتے کے... Read more
اہم خبریںپاکستان امریکا نے یورینیم افزودگی کے خاتمے کی شرط رکھی تو مذاکرات نہیں کرینگے ، ایران کا اعلانMobeera Fatimaجولائی 15, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 15, 2025042 ایران نے کہا ہے کہ امریکا نے جوہری مذاکرات کو یورینیم افزودگی کے خاتمے سے مشروط کیا تو مذاکراتی عمل کا حصہ نہیں بنیں گے۔... Read more
اہم خبریںموسم مختلف شہروں میں بارش ، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ، الرٹ جاریMobeera Fatimaجولائی 15, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 15, 2025039 اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں علی الصبح بارش ہوئی ، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشگوئی بھی کر دی۔ اسلام آباد اور پنجاب... Read more
انٹرٹینمنٹاہم خبریں بچن میں سمجھ نہیں تھی، اب بولنے کا وقت ہے، ماہا حسنMobeera Fatimaجولائی 15, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 15, 2025031 کراچی: معروف اداکارہ ماہا حسن نے بچپن میں اپنے ساتھ ہونے والی ہراسانی کا افسوسناک انکشاف کیا ہے۔ اداکارہ ماہا حسن نے کہا ہے کہ... Read more
اہم خبریںمعیشت بٹ کوائن کی قیمت بلند ترین ایک لاکھ ، 20 ہزار ڈالر پر پہنچ گئیMobeera Fatimaجولائی 14, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 14, 2025034 بٹ کوائن کی قیمت تاریخ کی بلند ترین ایک لاکھ ، 20 ہزار ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ رائٹرز کے مطابق بٹ کوائن نے... Read more