Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںموسم

مختلف شہروں میں بارش ، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ، الرٹ جاری

اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں علی الصبح بارش ہوئی ، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشگوئی بھی کر دی۔

اسلام آباد اور پنجاب کے علاقوں قصور، پاکپتن، کمالیہ، سرگودھا، چیچہ وطنی، چنیوٹ، وہاڑی جبکہ آزاد کشمیر کے مختلف مقامات پر بھی بادل برسے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 17 جولائی کے دوران اسلام آباد ، پنجاب ، خیبر پختونخوا کے مختلف مقامات پر شدید بارشوں کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر کے ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ظاہر کیا ہے ہے جبکہ نشیبی علاقے زیر آب آنے اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خدشہ ہے۔

 

Related posts

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000روپے کا اضافہ

Mobeera Fatima

محکمہ موسمیات کی ملک کے چند علاقوں میں ہلکی بارش کی پیشگوئی

Mobeera Fatima

عمران خان کی بطور چانسلر نامزدگی کیخلاف آکسفورڈ یونیورسٹی میں درخواست دائر

Mobeera Fatima

Leave a Comment