دنیا جاپان کی سپر مارکیٹ میں ریچھ کا حملہ، ایک شخص ہلاک دو افراد زخمیMobeera Fatimaاکتوبر 8, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 8, 2025023 جاپان کے وسطی علاقے میں ایک ریچھ نے سپر مارکیٹ میں گھس کر دو افراد کو زخمی کر دیا، جبکہ ملک کے شمالی علاقے میں... Read more
پاکستان احتجاج کیس ، علیمہ خان کو گرفتار کرکے عدالت پیش کرنے کا حکمMobeera Fatimaاکتوبر 8, 2025اکتوبر 8, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 8, 2025اکتوبر 8, 2025016 انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ اے ٹی سی... Read more
پاکستان کاشتکاروں سے گندم خریدنے کیلئے حکومت پنجاب اور پرائیویٹ سیکٹر میں معاہدہMobeera Fatimaاکتوبر 8, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 8, 2025022 کاشتکاروں سے گندم کی فصل 3500 روپے فی من خریدنے کیلئے حکومت پنجاب اور پرائیویٹ سیکٹر میں معاہدہ ہو گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف... Read more
پاکستان پشاور میں آٹا مزید مہنگا ، 20 کلو کا تھیلا 2800 روپے کا ہو گیاMobeera Fatimaاکتوبر 8, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 8, 2025020 پشاور میں آٹا ایک بار پھر مہنگا ہو گیا، 20 کلو تھیلے کی قیمت ایک دن میں 200 روپے بڑھ گئی۔ آٹا ڈیلرز ایسوسی ایشن... Read more
پاکستان گاڑی تحفہ کرنے کی اسکیم بارے حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان اتفاق ہو گیاMobeera Fatimaاکتوبر 8, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 8, 2025016 گاڑی تحفہ کرنے کی اسکیم ختم کرنے بارے حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان اتفاق ہو گیا ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے... Read more
پاکستان معرکہ حق میں بھارت پاکستان کا کوئی بھی طیارہ نہیں گرا سکا، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریفMobeera Fatimaاکتوبر 7, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 7, 2025015 پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ معرکہ حق میں بھارت پاکستان کا کوئی بھی طیارہ نہیں گرا سکا۔... Read more
پاکستان اعلیٰ سطح کے تبادلوں کا تسلسل تعلقات کو مزید مضبوط کرتا ہے، وزیراعظمMobeera Fatimaاکتوبر 7, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 7, 2025019 وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ اعلیٰ سطح کے تبادلوں کا تسلسل تعلقات کو مزید مضبوط کرتا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کے دورہ ملائیشیا کا مشترکہ اعلامیہ... Read more
کھیل جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز، ٹیم میں تبدیلیوں کا امکانMobeera Fatimaاکتوبر 7, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 7, 2025020 جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے سلیکشن کمیٹی کی مشاورت کا آغاز ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جنوبی افریقہ... Read more
دنیا ٹرمپ کی ویزہ پالیسی نے بھارتی لڑکیوں کے خواب چکنا چور کر دیےMobeera Fatimaاکتوبر 7, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 7, 2025022 امریکا میں سخت امیگریشن پالیسیوں کے باعث بھارت میں ایسے نوجوانوں کی تعداد بڑھ گئی ہے جو اب امریکا میں مقیم بھارتی شہریوں سے شادی... Read more
کھیل جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کے میچ کے دوران ریکارڈز کا انبار لگ گیاMobeera Fatimaاکتوبر 7, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 7, 2025016 آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کے دوران کئی ریکارڈز بنا ڈالے۔ کم اننگز میں... Read more