دنیا جنگیں رکوانے میں ماہر ہوں ، پاک افغان کشیدگی ختم کرنیکی کوشش کروں گا ، ڈونلڈ ٹرمپMobeera Fatimaاکتوبر 13, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 13, 2025012 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ کا سامنا ہے جسے حل کرنے کی کوشش کروں گا۔ مشرق... Read more
دنیا وزارت داخلہ نے پاکستان میں مقیم افغان باشندوں کے بارے میں اہم اجلاس طلب کر لیاMobeera Fatimaاکتوبر 13, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 13, 2025023 وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے پاکستان میں مقیم پی او آر کارڈ رکھنے والے افغان باشندوں کے مستقبل کے حوالے سے اہم پالیسی فیصلوں... Read more
معیشت اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل مندی ، سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئےMobeera Fatimaاکتوبر 13, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 13, 2025021 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل مندی کا رجحان ، انڈیکس نے مزید تین حدیں کھو دیں ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں روپے کی... Read more
پاکستان گورنر نے علی امین کے استعفے پر دستخطوں کے فرق کا اعتراض اٹھا دیاMobeera Fatimaاکتوبر 13, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 13, 2025017 گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ کے استعفے پراعتراض لگا کر وضاحت مانگ لی۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے علی امین گنڈاپور کو... Read more
پاکستان سہیل خان آفریدی خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخبMobeera Fatimaاکتوبر 13, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 13, 2025019 پشاور: سہیل خان آفریدی خیبرپختونخوا کے نئے وزیر اعلیٰ منتخب کر لیے گئے ہیں۔ خیبرپختونخوا میں نئے قائد ایوان کے انتخاب کے لئے اسپیکر بابر... Read more
پاکستان اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور میں آج بھی راستے بند، معمولات زندگی متاثرMobeera Fatimaاکتوبر 11, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 11, 2025026 مذہبی جماعت کے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور میں آج بھی راستے بند ہیں۔ لاہور میں اورنج لائن، میٹرو ٹرین سروس... Read more
پاکستان سرکاری افسران کے غیر ملکیوں سے رابطے پر پابندی عائدMobeera Fatimaاکتوبر 11, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 11, 2025021 وزارت داخلہ نے اجازت کے بغیر سرکاری افسران کے غیر ملکیوں سے رابطے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اب سیکریٹری داخلہ کی اجازت کے... Read more
موسم محکمہ موسمیات نے جمادی الاول کے چاند سے متعلق پیش گوئی کر دیMobeera Fatimaاکتوبر 11, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 11, 2025017 محکمہ موسمیات نے جمادی الاول کے چاند سے متعلق پیش گوئی جاری کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمادی الاول کا چاند 21 اکتوبر... Read more
کھیل جنوبی افریقہ کے خلاف قومی ٹیم کے 11 کھلاڑیوں کے نام فائنلMobeera Fatimaاکتوبر 11, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 11, 2025016 جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لئے قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون کو فائنل کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق دو... Read more
پاکستان جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز، محمد رضوان نے اسکواڈ جوائن کر لیاMobeera Fatimaاکتوبر 11, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 11, 2025017 جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے لئے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے قومی اسکواڈ جوائن کر لیا ہے۔ محمد رضوان ( muhammad rizwan )... Read more