اہم خبریںپاکستان کاریں، سگریٹ اور الیکٹرانک اشیاء مہنگی ہونے کا امکانMobeera Fatimaستمبر 17, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 17, 2025016 سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے اضافی ٹیکس اور درآمدی سامان پر لیوی عائد کرنے کی تجویز ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق... Read more
دنیا منشیات کا استعمال، نیدرلینڈز کے فاسٹ باؤلر پر پابندی لگ گئیMobeera Fatimaستمبر 17, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 17, 2025013 دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے منشیات کا استعمال کرنے پر نیدرلینڈز کے کرکٹر ویویان کنگما کے کھیلنے پر پابندی عائد کر دی۔... Read more
پاکستان اساتذہ اور طلبہ کے لیے بین الاقوامی آئی ٹی ٹریننگ اور سرٹیفکیشن حاصل کرنے کا موقعMobeera Fatimaستمبر 17, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 17, 2025012 پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے ڈیجیٹل مہارتوں کے فروغ کے لیے فاسٹ-نیوکس (FAST-NUCES) کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دئے ہیں، جس کے تحت... Read more
کھیل ایشیا کپ ، آئی سی سی کے انکار پر پی سی بی کا سخت موقف، جوابی خط لکھ دیاMobeera Fatimaستمبر 17, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 17, 202508 آئی سی سی کی جانب سے ایشیا کپ میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو تبدیل نہ کرنے پر پی سی بی نے آئی سی سی... Read more
سائنس اور ٹیکنالوجی واٹس ایپ کی جانب سے میسیج چیٹنگ میں دلچسپ فیچر کی آزمائشMobeera Fatimaستمبر 17, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 17, 2025012 کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے میسیج چیٹنگ میں ایک دلچسپ فیچر پر آزمائش شروع کر دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں... Read more
پاکستان پنجاب حکومت نے پہلی ای-ٹیکسی اسکیم کا آغاز کر دیاMobeera Fatimaستمبر 17, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 17, 2025011 پنجاب حکومت نے ٹرانسپورٹ وژن 2030 کے تحت صوبے کی پہلی ای-ٹیکسی اسکیم کے آغاز کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسکیم کے پہلے... Read more
کھیل بائیکاٹ یا میچ؟ پی سی بی کا فیصلہ تاحال التوا کا شکار، پاکستان کا اگلا ٹاکرا سر پر آن پہنچاMobeera Fatimaستمبر 17, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 17, 2025013 اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا ایشیا کپ کے مزید میچز سے بائیکاٹ یا کھیلنے کا حتمی فیصلہ نہ ہو سکا۔ جبکہ... Read more
کھیل ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم کل بھارتی کھلاڑی کے مدمقابل ہوں گےMobeera Fatimaستمبر 16, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 16, 2025015 قومی اتھلیٹ ارشد ندیم کل ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں مدمقابل آئیں گے۔ ٹوکیو میں جیولن تھرو کا کوالیفیکشن راؤنڈ پاکستان وقت کے مطابق 4... Read more
کھیل ایشیا کپ، آج افغانستان اور بنگلہ دیش مدمقابل، گروپ بی کی دلچسپ صورتحالMobeera Fatimaستمبر 16, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 16, 2025021 ایشیا کپ میں آج افغانستان اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ کھیلا جائے گا۔ ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کا نواں میچ ابوظہبی میں کھیلا جائے گا، میچ... Read more
سائنس اور ٹیکنالوجی واٹس ایپ کا انسٹاگرام کی طرز کا نیا کلوز فرینڈز فیچر متعارفMobeera Fatimaستمبر 16, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 16, 2025017 میٹا کی ایپلیکیشن واٹس ایپ نے انسٹاگرام کی طرز پر ایک نیا کلوز فرینڈز فیچر متعارف کرایا ہے، جو فی الحال بیٹا ورژن میں آزمائشی... Read more