دنیا اقوام متحدہ میں صومالی لینڈ پر ہنگامی اجلاس، پاکستان نے اسرائیلی اقدام مسترد کردیاMobeera Fatimaدسمبر 30, 2025 by Mobeera Fatimaدسمبر 30, 2025017 اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں صومالی لینڈ کی صورتحال پر ہنگامی اجلاس منعقد ہوا، جس میں پاکستان نے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کے... Read more
کھیل بنگلادیش کے کھلاڑیوں کو بھارت میں کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائے، شیو سینا کی دھمکیMobeera Fatimaدسمبر 30, 2025 by Mobeera Fatimaدسمبر 30, 2025016 انتہا پسند ہندوتوا تنظیم شیوسینا نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں بنگلا دیشی کرکٹرز کی شرکت کی سخت مخالفت کا اعلان کیا ہے۔... Read more
انٹرٹینمنٹ طلاق کے بعد نیا تنازعہ، عماد وسیم کی مبینہ گرل فرینڈ کا بیان سامنے آ گیاMobeera Fatimaدسمبر 30, 2025 by Mobeera Fatimaدسمبر 30, 2025017 عماد وسیم کی جانب سے ثانیہ اشفاق کو طلاق دینے کے اعلان کے بعد مبینہ گرل فرینڈ نائلہ راجا کا بیان سامنے آ گیا۔ ڈیجیٹل... Read more
پاکستان ان جیسی شخصیت نہیں دیکھی: ڈائریکٹر عبدالولی بلوچ کی اگلی فلم صدر زرداری پر بنانے کی خواہشMobeera Fatimaدسمبر 30, 2025 by Mobeera Fatimaدسمبر 30, 2025018 پاکستان کے معروف فلم ساز عبدالولی بلوچ نے مستقبل کے منصوبوں اور خیالات پر کھل کر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا ماننا ہے... Read more
پاکستان بسنت کی اجازت دینے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا گیاMobeera Fatimaدسمبر 30, 2025 by Mobeera Fatimaدسمبر 30, 2025018 لاہور ہائی کورٹ میں بسنت کی اجازت کے لیے جاری کیا گیا ڈپٹی کمشنر لاہور کا نوٹیفکیشن چیلنج کر دیا گیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں... Read more
موسم آج کن علاقوں میں بارش اور برفباری ہو گی، بڑی پیشگوئیMobeera Fatimaدسمبر 30, 2025 by Mobeera Fatimaدسمبر 30, 2025017 محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں موسم سرد اور... Read more
دنیا بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا انتقال کر گئیںMobeera Fatimaدسمبر 30, 2025 by Mobeera Fatimaدسمبر 30, 2025020 ڈھاکا: بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا انتقال کر گئیں۔ بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم اور بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی سربراہ... Read more
معیشت سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیMobeera Fatimaدسمبر 24, 2025 by Mobeera Fatimaدسمبر 24, 2025019 ملک میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ عام عوام کے لئے سونا خریدنا ناممکن ہو گیا ہے، تین دنوں میں... Read more
دنیا سعودی عرب میں 6 پاکستانی شہری71 کلو منشیات کیساتھ گرفتارMobeera Fatimaدسمبر 24, 2025 by Mobeera Fatimaدسمبر 24, 2025019 سعودی عرب میں 6 پاکستانی شہریوں کو 71 کلوگرام منشیات وصول کرتے ہوئےگرفتار کرلیا گیا ہے۔ سعودی وزارتِ داخلہ کے سکیورٹی ترجمان طلال الشلہوب کے... Read more
پاکستان وزیراعلیٰ پنجاب کا احسن اقدام، کرسمس کے موقع پر ملازمین کو بونس دینے کا اعلانMobeera Fatimaدسمبر 24, 2025 by Mobeera Fatimaدسمبر 24, 2025015 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کرسمس کے موقع پر مسیحی ملازمین کو ایک تنخواہ بطور بونس دینے کا اعلان کر دیا۔ الحمرا آرٹس کونسل لاہور... Read more