وفاقی بجٹ 7 جون کو پیش کیا جائیگا ، مالیاتی خسارہ 9300 ارب روپے رہنے کا امکانadminمئی 13, 2024 by adminمئی 13, 2024083 آئندہ مالی سال کیلئے وفاقی بجٹ 7 جون پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاق کے اخراجات کا ابتدائی تخمینہ... Read more
آئر لینڈ کرکٹ ٹیم اگلے برس اگست ستمبر میں پاکستان آئے گی، چیئرمین کرکٹ بورڈ آئر لینڈadminمئی 13, 2024 by adminمئی 13, 2024084 چیئرمین کرکٹ بورڈ آئرلینڈ برائن میک نیس نے کہا ہے کہ آئر لینڈ کرکٹ ٹیم اگلے برس اگست ستمبر میں پاکستان آئے گی۔ چیئرمین پاکستان... Read more
شاہد آفریدی کی شاہین کو 300 انٹرنیشنل وکٹس لینے پر مبارکبادadminمئی 13, 2024 by adminمئی 13, 2024081 پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے آئرلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں فتح حاصل کرنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد... Read more
کویت کی 13 رکنی کابینہ کا اعلان ، 2 خواتین بھی شاملadminمئی 13, 2024 by adminمئی 13, 2024089 امیر کویت شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح نے شیخ احمد عبداللہ الاحمد الصباح کی سربراہی میں نئی کابینہ کی تشکیل کے لیے فرمان جاری کر... Read more
چین کے کمٹیگ ریگستان میں اونٹوں کی نقل و حرکت کیلئے ٹریفک سگنلز نصبadminمئی 13, 2024 by adminمئی 13, 2024078 چین میں واقعے کمٹیگ ریگستان میں اونٹوں کی نقل و حرکت کے لیے ٹریفک سگنلز نصب کردیے گئے۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق چین... Read more
مرغی کا گوشت مزید سستا، 416 روپے کلو ہو گیا، سبزیوں اور پھلوں کے نئے ریٹ بھی مقررadminمئی 13, 2024 by adminمئی 13, 2024090 لاہور، مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا، برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت میں 39 روپے کمی ہو گئی۔ اس کمی کے... Read more
آزاد کشمیر میں مہنگائی کیخلاف چوتھے روز بھی ہڑتال ، کھانے پینے کی اشیاء کی قلتadminمئی 13, 2024 by adminمئی 13, 2024091 آزاد کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کی اپیل پر مہنگائی کیخلاف جاری ہڑتال کے باعث کھانے پینے کے اشیاءکی قلت ہو گئی۔ ہڑتال کے باعث... Read more
میو اسپتال میں روبوٹک سرجریز شروع کروانے کیلئے محکمہ صحت کو پی سی ون ارسالadminمئی 13, 2024 by adminمئی 13, 2024094 لاہور،کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی نے روبوٹک سرجریز کے لئے محکمہ صحت کو پی سی ون ارسال کردیا ہے۔ میو اسپتال میں روبوٹک سرجریزشروع کروانے کیلئے... Read more
اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ، ڈالر معمولی سستاadminمئی 13, 2024 by adminمئی 13, 2024089 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ، انڈیکس 73 ہزار کی سطح پر برقرار ، ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔ پیر... Read more
بجٹ میں حکومتی اخراجات میں 235ارب کی کمی لانے پر اتفاقadminمئی 11, 2024 by adminمئی 11, 2024081 فیڈرل بورڈ اور ریونیو نے ٹیکس کے لئے نئے اہداف مقرر کردیے، رواں مالی سال کے بجٹ میں حکومتی اخراجات میں 235ارب کی کمی لانے... Read more