ناروے ، اسپین اور آئر لینڈ نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کر لیاadminمئی 22, 2024 by adminمئی 22, 2024076 ناروے ، اسپین اور آئر لینڈ نے فلسطین کو بطور آزاد ریاست تسلیم کر لیا، ناروے سرکاری سطح پر اعلان 28 مئی کو کرے گا۔... Read more
ایرانی صدر کی وفات، اقوامِ متحدہ میں ایک منٹ کی خاموشی پر اسرائیل کی تنقیدadminمئی 22, 2024 by adminمئی 22, 2024060 ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی وفات پر اقوام متحدہ میں ایک منٹ کی خاموشی پر اسرائیلی مندوب نے بدتمیزی کا مظاہرہ کیا۔ ایرانی صدر رئیسی... Read more
ہتک عزت بل پر مشاورت نہیں ہوئی ، منظور کرتے وقت ہمارا کوئی رکن ایوان میں نہیں تھا ، پیپلز پارٹیadminمئی 22, 2024 by adminمئی 22, 2024061 پنجاب اسمبلی سے ہتک عزت بل 2024ء منظور ہونے کے معاملے پر پیپلز پارٹی کا مؤقف سامنے آ گیا۔ پنجاب اسمبلی میں پی پی پی... Read more
افغان سرزمین سے دراندازی بڑھ گئی ، ایک ماہ کے دوران 29 دہشتگرد ہلاک کئے ، پاک فوجadminمئی 22, 2024 by adminمئی 22, 2024071 پاک فوج نے کہا ہے کہ پاکستان میں افغانستان سے دہشتگرد ی کے واقعات اور سرگرمیوں میں اضافہ ہوا ہے۔ آئی ایس پی آر کے... Read more
توانائی کی پیداوار بڑھانے کی ضرورت، بجلی 50 فیصد سستی ہوسکتی ہے، مصدق ملکadminمئی 22, 2024 by adminمئی 22, 2024063 وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمت پچاس فیصد سستی ہو سکتی ہے، تواناٸی مہنگی ہونے کی وجہ سے عوام... Read more
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہونے پر اختلافات ختم ہو جائینگے ، شیر افضل مروتadminمئی 22, 2024 by adminمئی 22, 2024078 تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہو گی تو تمام اختلافات ختم ہو جائیں... Read more
راولپنڈی اور فیصل آباد خواتین جیلیں قائم کرنیکی منظوری ، اصلاحات کا پلان طلبadminمئی 22, 2024 by adminمئی 22, 2024066 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں جیل اصلاحات کا جامع پلان طلب کرلیا۔ مریم نواز کی زیر صدارت جیل اصلاحات سے متعلق اجلاس ہوا... Read more
ڈالر مزید مہنگا ہو گیا ، اسٹاک مارکیٹ میں 75 ہزار کی حد برقرارadminمئی 22, 2024 by adminمئی 22, 2024069 پاکستانی روپے کی بے قدری جاری ، ڈالر مزید مہنگا ہو گیا ، دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں استحکام برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے... Read more
وزیراعظم آج صدر رئیسی کی نمازِ جنازہ میں شرکت، آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کریں گےadminمئی 22, 2024 by adminمئی 22, 2024075 وزیراعظم شہباز شریف ایرانی صدر رئیسی کی نماز جنازہ میں شرکت کرنے کے لیے آج تہران جائیں گے، سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای سے... Read more
خیبر پختونخوا حکومت تاریخ میں پہلی بار وفاق سے پہلے 24 مئی کو بجٹ پیش کریگیadminمئی 22, 2024 by adminمئی 22, 2024071 خیبر پختونخوا حکومت نے تاریخ میں پہلی بار وفاق سے پہلے بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خیبر پختونخوا کا آئندہ مالی سال کا... Read more