Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن پر حملہ

نامعلوم افراد نے پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن پر حملہ کردیا۔

رؤف حسن پر سیکٹر جی سیون میں حملہ کیا گیا،تھانہ آبپارہ پولیس موقع پر پہنچ گئی۔

پی ٹی آئی سیکریٹری  اطلاعات ونشریات پر تشدد کا معاملہ ایوان بالاء پہنچ گیا،اپوزیشن نے اجلاس سے واک آؤٹ  کردیا۔

سنیٹرشبلی فرازنے کہا پارٹی کے ترجمان رؤف حسن پر حملہ کیا گیا ہے ،وزیر داخلہ ایوان میں آکر بتائیں، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا وزیر داخلہ ایوان میں موجود نہیں ہیں۔

وزیر داخلہ یا آئی جی اسلام آباد سے بات کرکے ایوان میں بتاتا ہوں،رؤف حسن مقدمہ درج کرائیں ، قانون کے مطابق عمل ہو گا۔

Related posts

بجلی کے 2 میٹر پر پابندی کی خبریں بےبنیاد ہیں ، پاور ڈویژن

Mobeera Fatima

سیلابی صورتحال ، وزیراعظم کا بلاول بھٹو ، حافظ نعیم اور خالد مقبول صدیقی سے رابطہ

Mobeera Fatima

لاہور، اسموگ کے باعث تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 چھٹیاں دینے پر غور

Mobeera Fatima

Leave a Comment