Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

وزیر اعظم کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس شروع ، اہم فیصلے متوقع

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کے لیے ایپکس کمیٹی کا اجلاس شروع ہو گیا۔

ذرائع  کے مطابق ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں سول و عسکری حکام شریک ہیں۔ اجلاس میں سکیورٹی صورتحال سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں۔

گزشتہ روز ایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ دہشتگردی نے دوبارہ سر اٹھایا ہے، اسے کچلے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے، سب کو اکٹھے ہو کر مقابلہ کرنا ہو گا۔

Related posts

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی ، انڈیکس نے پھر ایک لاکھ ، 39 ہزار کی حد عبور کر لی

Mobeera Fatima

سندھ حکومت کا گھر بیٹھے گاڑی رجسٹرڈ کرانے کی سہولت کا اعلان

Mobeera Fatima

وزیراعظم نے 20 ارب روپے کے رمضان پیکج کا اجرا کر دیا

Mobeera Fatima

Leave a Comment