Daily Systematic Metro News Breaking News
معیشت

سونے کی عالمی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان برقرار ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت قیمت 2.7 فیصد اضافے کے بعد 5 ہزار 071 اعشاریہ 79 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی ہے۔

گزشتہ روز عالمی سطح پر سونے کے نرخ میں 5 اعشاریہ 9 فیصد اضافہ ہوا تھا اور فی اونس قیمت 137ڈالر اضافے سے 4 ہزار 813 ڈالر ہو گئی تھی۔

اگر پاکستان میں سونے کی ممکنہ قیمت کا اندازہ لگایا جائے تو عالمی قیمت کو مدنظر رکھتے ہوئے قیمت تقریباً 5 لاکھ 30 ہزار روپے کے قریب بنتی ہے۔

یہ قیمت ایک تخمینہ ہے اور اس میں مقامی مارکیٹ کے عوامل، ٹیکسز اور طلب و رسد کے فرق سے رد و بدل ممکن ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سونے کی قیمتیں مزید بڑھ سکتی ہیں۔

Related posts

پاکستان میں رواں سال مہنگائی میں کمی ہوگی، ایشیائی ترقیاتی بینک

Mobeera Fatima

موسم خشک اورگرم رہے گا ، پنجاب کے کئی شہروں میں دھند چھائی رہے گی

Mobeera Fatima

اسٹاک مارکیٹ میں 99 ہزار کی حد بحال ، ڈالر بھی سستا

Mobeera Fatima

Leave a Comment