Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

صنعتی شعبے کیلئے گیس کی فراہمی بند کرنے کا اعلان

سوئی سدرن گیس کمپنی نے کہا ہے کہ صنعتی شعبے کیلئے 24 گھنٹوں گیس کی ترسیل معطل رہے گی۔

ایس ایس جی سی کے مطابق اتوار کی صبح سے پیر 13 اپریل تک صبح 8 بجے تک گیس کی فراہمی بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

اعلامیے میں کہا گیا کہ سسٹم میں گیس کی کمی کے سبب تمام شعبوں کو منصفانہ تقسیم کے پیش نظر فیصلہ کیا۔

دوسری جانب صنعتی حلقوں نے گیس بندش پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلسل بندش سے پیداواری عمل متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

Related posts

ملک میں مہنگائی کی شرح پھر بڑھ گئی، 19اشیاء ضروریہ مزید مہنگی ہو گئیں

Mobeera Fatima

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، امتحانی مراکز کے قریب موبائل فون سروس 4 گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ

Mobeera Fatima

حکومت برآمدات کو 60 ارب ڈالر تک بڑھانے کیلئے سر گرم عمل ہے، وفاقی وزیر تجارت

Mobeera Fatima

Leave a Comment