Daily Systematic Metro News Breaking News
معیشت

25 اور 40 ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان

25 اور 40 ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

گزشتہ ورز پشاور اور مظفرآباد میں ہونے والی قرعہ اندازی میں کئی افراد کروڑ پتی بن گئے جبکہ سینکڑوں افراد لاکھوں روپے جیتنے میں کامیاب رہے۔

40 ہزار روپے کے پریمیم پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی مظفرآباد میں میں ہوئی، بانڈ نمبر 810678 رکھنے والے خوش نصیب شخص نے 8 کروڑ روپے کا پہلا انعام جیتا۔

دوسرا انعام جو کہ تین کروڑ روپے فی کس تھا ، اس طرح تین خوش نصیب افراد بھی کروڑ پتی بن گئے ، بانڈ نمبر 159467، 855955 اور 954286 تیسرا انعام جیتنے میں کامیاب رہے۔

660 افراد کے نام فی کس 5 لاکھ روپے رہے، کامیاب ہونے والے تمام افراد کی مکمل فہرست جاری کر دی گئی ہے۔

25 ہزار روپے مالیت کے قومی پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی بدھ کے روز پشاور میں منعقد ہوئی، قرعہ اندازی میں بانڈ نمبر 009663 اور 845124 رکھنے والے افراد نے پہلا انعام جیتا جو کہ 3،3 کروڑ روپے فی کس تھا۔

Related posts

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ، ایک لاکھ ، 40 ہزار کی حد بحال

Mobeera Fatima

ملک میں مہنگائی کی شرح میں 4.07 فیصد اضافہ

Mobeera Fatima

تین ماہ میں پاکستان کو 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ موصول

Mobeera Fatima

Leave a Comment