Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںسائنس اور ٹیکنالوجی

امریکہ، چاند پر خلابازوں کے فضلے کا حل بتانے والے کو 30 لاکھ ڈالر کی پیشکش

امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا نے ایسے شخص کو 30 لاکھ ڈالر دینے کی پیشکش کردی۔

جو کوئی ایسا طریقہ کار بتا سکے جس کی بدولت چاند پر خلابازوں کے اس فضلے کو ری سائیکل کیا جا سکے جس کے درجنوں بیگ نصف صدی قبل وہاں چھوڑ دیے گئے تھے۔

نیویارک پوسٹ کے مطابق ناسا ایسا طریقہ تلاش کرنا چاہتی ہے، جس سے اپولو مشن کے خلابازوں کی چھوڑی ہوئی 96 بوریاں، جن میں فضلہ، پیشاب اور قے شامل ہیں انکو پانی، توانائی اور کھاد میں بدلا جا سکے۔

تو اسے امید ہے کہ انسانی فضلے کی ری سائیکلنگ کے لیے کوئی طریقہ ڈھونڈ لیا جائے، مقابلے میں حصہ لینے کے لیے آخری تاریخ 31 مارچ تھی اور اب ناسا موصول ہونے والی تجاویز کا بغور جائزہ لینے کی تیاری کر رہا ہے۔

Related posts

بھارت کی ناکامی پر حکومتی وزراء اور سیاست دان اپنے ہی ملک میں غیر محفوظ ہو گئے

Mobeera Fatima

مارننگ شوز کیلئے اب صبح اٹھنے کی ہمت نہیں، فہد مصطفی

Mobeera Fatima

معروف اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد پہنچ گئے

Mobeera Fatima

Leave a Comment