Daily Systematic Metro News Breaking News
انٹرٹینمنٹاہم خبریں

اسلام آباد میں کنٹینر کے پاس نئے نویلے جوڑے کا فوٹو شوٹ

اسلام آباد میں نوبیاہتا جوڑا راستہ بند کرنے کے لئے لگائے گئے کنٹینرز کو فوٹو شوٹ کے لئے منتخب کرکے مشہور ہو گیا۔

دی ٹیلنٹ اسٹوڈیوز کے نام سے ایک انسٹا گرام پیج پردلہا اور دلہن کی کچھ تصاویر جاری کی گئیں، ان کنٹینرز پر 804 کا ہندسے اسپرے پینٹ سے لکھا ہوا تھا۔

ایک تصویر میں دلہن اور 8 اور 4 کے عین وسط میں کھڑی ہے اور دلہن تقریباً کنٹینر کے پاس، اس فوٹو نے انٹرنیٹ صارفین کو اپنی جانب متوجہ کیا اور دیکھتے ہی دیکھتے یہ تصاویر وائرل ہو گئیں۔

ان تصاویر کے پس منظر میں جذبہ جنون تو ہمت نہ ہار چل رہا ہے، ان تصاویر پر سوشل میڈیا پر صارفین اپنی اپنی رائے دے رہے ہیں۔

Related posts

یوکرینی صدر زیلنسکی نے تلخ کلامی پر ڈونلڈ ٹرمپ سے معافی مانگ لی

Mobeera Fatima

چیمپیئنز ٹرافی کا آغاز، پاکستان اور نیوزی لینڈ آج مدمقابل

Mobeera Fatima

دورہ جنوبی افریقہ ، پاکستان کے اسکواڈز کا اعلان کر دیا گیا

Mobeera Fatima

Leave a Comment