Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا گیا

وفاقی حکومت نے عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے پیش نظر پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔

وزارتِ توانائی کے پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق 4 ستمبر 2026 سے ہوگا۔

پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 84 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 349 روپے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔ اس سے قبل پیٹرول 346 روپے 16 پیسے فی لیٹر میں دستیاب تھا۔

Related posts

آرمی چیف سے چین کے سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین کی ملاقات

Mobeera Fatima

راجہ پرویز اشرف کا آئی ایم ایف پیکیج کی ممکنہ شرائط پر اظہار تشویش

admin

وہاڑی میں 11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان

Mobeera Fatima

Leave a Comment