Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

حنا جاوید کی پوسٹمارٹم رپورٹ آگئی، گردن کی ہڈی ٹوٹنے سمیت اہم انکشافات

راولپنڈی میں قتل ہونے والی حنا جاوید کی پوسٹمارٹم رپورٹ آگئی، گردن کی ہڈی ٹوٹنے سمیت اہم انکشافات سامنے آگئے ۔

یاد رہے پولیس نے مقتولہ کے خاوند اور گھریلو ملازم کو گرفتار کرکے 3 روز کا جسمانی ریمانڈ حاصل کررکھا ہے۔

پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق 45 سال حنا جاوید کی گردن کی ہڈی ٹوٹی ہوئی تھی،مقتولہ کی پسلیوں اور کولہے کی ہڈی پر زخم کے نشان موجود تھے،دل کے گرد خون جمع تھا۔

Related posts

پنجاب میں قیدیوں کی سزا میں معافی اور بقیہ سزا کا تمام ریکارڈ آن لائن کر دیا گیا

Mobeera Fatima

خیبر پختونخوا میں سینٹ نشست کیلئے پولنگ جاری

Mobeera Fatima

سجاد تنگوانی نے پی ٹی آئی چھوڑ دی،پیپلز پارٹی میں شامل

Mobeera Fatima

Leave a Comment