Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی ایران روانہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی ایران روانہ ہو گئے ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر پاکستان کی جانب سے علاقائی امن و استحکام کے فروغ کی کوششوں کے سلسلے میں ایران کا دورہ کر رہے ہیں۔

فیلڈ مارشل دورے کے دوران مشرق وسطیٰ میں تنازع کے پُرامن، پائیدار اور جامع حل کی کوششوں پر توجہ مرکوز کریں گے۔

Related posts

شام میں ایئربیس پر بمباری قابل مذمت ، عالمی برادری حملوں پر اسرائیل کو جوابدہ ٹھہرائے ، پاکستان

Mobeera Fatima

سندھ حکومت کرپٹ نہیں، چاہتا ہوں اپنے کام سے یاد رکھا جاؤں، مراد علی شاہ

Mobeera Fatima

عمران خان سے ملاقات کیلئے جانے والے 5 پی ٹی آئی رہنما گرفتار

Mobeera Fatima

Leave a Comment