Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

پنجاب کے تمام تھیٹرز یکم سے 13 محرم الحرام تک بند رہیں گے

پنجاب کے تمام تھیٹرز یکم سے 13 محرم الحرام تک بند رہیں گے، پنجاب آرٹس کونسل نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق محرم الحرام کے احترام میں تھیٹرز میں کوئی بھی ڈرامہ یا ثقافتی پروگرام نہیں ہو گا، تمام تھیٹرز محرم الحرام میں ڈراموں پر پابندی کو یقینی بنائیں۔

دوسری جانب یومِ عاشور کے سلسلے میں ملک بھر میں سکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔ صوبائی حکومتوں اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مجالس اور جلوسوں کے روٹس کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

Related posts

عمران خان کو جتنی دیر جیل میں رکھا، انکی جان کو خطرہ ہے، عمر ایوب

Mobeera Fatima

کارساز ٹریفک حادثہ، ملزمہ کے شوہر کی حفاظتی ضمانت منظور

Mobeera Fatima

پشاور میں آٹا مزید مہنگا، 80 کلو آٹے کی بوری 10 ہزار روپے کی ہو گئی

Mobeera Fatima

Leave a Comment