Daily Systematic Metro News Breaking News
دنیا

برازیل ، 2 ہیلی کاپٹر فضا میں ٹکرا گئے ، امریکی گلوکار سمیت 6 افراد ہلاک

برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں ہیلی کاپٹر حادثے میں مشہور امریکی گلوکار اوولیور ٹری سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق دو ہیلی کاپٹرز فضا میں آپس میں ٹکرائے جس سے دونوں ہیلی کاپٹرز میں موجود 6 افراد ہلاک ہو گئے۔

امریکی میڈیا کے مطابق ایک ہیلی کاپٹر الیکٹرک کار پارکنگ پر گرا جس سے وہاں پر موجود 20 گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا، حکام نے حادثے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 

Related posts

اسلام آباد اور ریاض کو جڑواں شہر قرار دینے کی تجویز

Mobeera Fatima

لڑکی کی اپنے عاشق کی لاش سے شادی ، لوگ حیران رہ گئے

Mobeera Fatima

سعودی شادی میں سونے کے بسکٹ؟ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچادیا

Mobeera Fatima

Leave a Comment