Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

سندھ میں تنخواہوں اور پنشن میں 15 سے 20 فیصد اضافے کی تجویز سامنے آ گئی

ملازمین کی تنخواہوں میں پندرہ سے بیس فیصد تک اضافے کی تجویز سامنے آ گئی۔

سندھ کے بجٹ میں ایک سے 16 گریڈ کے ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 20 فیصد اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔

گریڈ 17 سے گریڈ 22 کے ملازمین کی تنخواہ اور پنشن میں پندرہ فیصد اضافے کی تجویز ہے، اس کے علاوہ ایک سے 21 گریڈ تک کے ملازمین کا اسکیل روائیز کرنے کی بھی تجویزہے۔

ایک سے 16 گریڈ کے ملازمین کا کنوینس الائونس دوگنا کرنے کی تجویز بھی دی گئی ہے، تاہم حتمی منظوری سندھ کابینہ دے گی۔

Related posts

بانی پی ٹی آئی کی بیٹوں سے فون پر بات کروانے کی استدعا منظور

admin

پی ٹی آئی میں ڈسپلن نام کی کوئی چیز نہیں، محمود خان اچکزئی

Mobeera Fatima

فلم ایسا میڈیم ہے جس سے ہم اپنا مؤقف دنیا کے سامنے رکھ سکتے ہیں، سلطانہ صدیقی

Mobeera Fatima

Leave a Comment