Daily Systematic Metro News Breaking News
معیشت

سونے کی قیمت میں بڑی کمی ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

عالمی اور مقامی مارکیٹس میں ایک دن بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 2 ہزار 400 روپے سستا ہوا جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ ، 75 ہزار 362 روپے ہو گئی۔

اس کے علاوہ دس گرام سونے کی قیمت 2057 روپے کم ہونے کے بعد 4 لاکھ 7 ہزار 546 روپے پر آ گئی۔

دوسری جانب فی تولہ چاندی کی قیمت 153 روپے کم ہو کر 8117 روپے ہو گئی ، عالمی مارکیٹ میں 24 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 4 ہزار 530 ڈالر کا ہو گیا۔

Related posts

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، ڈالر سستا ہو گیا

Mobeera Fatima

اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ ، انڈیکس نے ایک لاکھ ، 33 ہزار کی حد عبور کر لی

Mobeera Fatima

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 4300 روپے سستا ہوگیا

Mobeera Fatima

Leave a Comment