Daily Systematic Metro News Breaking News
کھیل

بنگلہ دیش سے وائٹ واش کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کو ٹیسٹ رینکنگ میں تنرلی کا سامنا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی۔

بنگلہ دیش نے دو درجے ترقی کرتے ہوئے ساتویں پوزیشن حاصل کر لی جبکہ پاکستان بنگلہ دیش سے شکست کے بعد دو درجے تنزلی کے بعد آٹھویں نمبر پر چلا گیا۔

بنگلہ دیش کے وکٹ کیپر بیٹر لٹن داس کو پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں شاندار کارکردگی پر پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔ حالیہ ٹیسٹ سیریز میں عمدہ کھیل کے باعث بنگلہ دیشی ٹیم اور کھلاڑیوں کی رینکنگ میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آئی۔

بنگلہ دیش سے دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز سے قبل پاکستان اس رینکنگ ٹیبل پر چھٹے نمبر پر تھا۔

Related posts

ایک بال پر 13 رنز، بھارت نے منفرد ریکارڈ بنا ڈالا

Mobeera Fatima

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں اعظم خان کی شمولیت پر سوال اٹھنے لگے

admin

اسد، بسمل اور معاذ نے یومِ آزادی جونیئر ٹینس چیمپئن شپ میں ٹائٹل جیت لیے

admin

Leave a Comment