Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

بانی پی ٹی آئی کے نام پر ووٹ لینے والوں کو شرم آنی چاہئے ، علیمہ خان

علیمہ خان بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے دن اڈیالہ جیل نہ آنے پر پارٹی رہنماؤں پر برہم ہو گئیں۔

علیمہ خان نے کہا کہ پارٹی کے ارکان اسمبلی اڈیالہ جیل کیوں نہیں آئے؟ جو لوگ اسمبلیوں میں بانی پی ٹی آئی کے ووٹ سے بیٹھے ہیں، کیا انہیں یہاں نہیں ہونا چاہیے تھا؟

ان کا مزید کہنا تھا کہ جو لوگ اڈیالہ جیل نہیں آ سکتے انہیں عہدے اور سیٹیں چھوڑ دینی چاہئیں۔ جن لوگوں نے بانی پی ٹی آئی کے نام پر ووٹ لیے انہیں تھوڑی سی شرم کرنی چاہیے۔

Related posts

جنرل باجوہ کے کورٹ مارشل کا عمران خان سے پوچھیں ، جو اب ہو گا اچھا ہو گا ، عارف علوی

Mobeera Fatima

کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی

Mobeera Fatima

ملک بھر میں چینی کے ایکس مل ریٹ میں بڑی کمی

Mobeera Fatima

Leave a Comment