Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

ایف آئی اے میں بھرتی مکمل میرٹ پر ہو گی ، وزیر داخلہ

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے مختلف 1394 آسامیوں کا اعلان کیا ہے۔

ایف آئی اے حکام کی جانب سے مختلف آسامیوں کے لیے نوجوانوں سے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔ درخواست دینے کی آخری تاریخ 4 مئی مقرر کی گئی ہے۔

وزیر داخلہ محسن نقوی نے اس حوالے سے کہا ہے کہ درخواست دینے میں صرف 11 دن باقی ہیں ، نوجوان آگے بڑھ کر ملک کی خدمت کریں ۔

وزیر داخلہ نے کہا کہ بھرتی مکمل میرٹ پر ہو گی، کسی بھی سفارش یا دباؤ پر فوری نااہلی ہو گی، پاکستان کی خدمت ایمانداری اور وقار کے ساتھ کریں۔

Related posts

پشاور، روٹی کی قیمت میں اضافہ

Mobeera Fatima

ملتان میں مرغی کی قیمت مزید بڑھ گئی

Mobeera Fatima

سپریم کورٹ میں مجوزہ آئینی ترامیم کیخلاف ایک اور درخواست دائر

Mobeera Fatima

Leave a Comment