Daily Systematic Metro News Breaking News
معیشت

سونے کے نرخ گر گئے ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 1200روپے سستا ہو گیا جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 98 ہزار 962 روپے ہو گئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 1 ہزار 29 روپے کمی ریکارڈ کی گئی جس سے 10 گرارم سونا 4 لاکھ 27 ہزار 779روپے کا ہو گیا۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونا 12 ڈالر کمی کے بعد 4 ہزار 766 ڈالر فی اونس کا ہو گیا ہے۔

Related posts

سونا 2 لاکھ 72 ہزار 600 روپے تولہ ہو گیا

Mobeera Fatima

اسٹاک ایکسچینج نئی بلندی پر ، ایک لاکھ ، 69 ہزار کی حد بھی عبور کر لی

Mobeera Fatima

اسٹاک مارکیٹ میں ایک لاکھ ، 12 ہزار کی حد بحال ، ڈالر معمولی سستا

Mobeera Fatima

Leave a Comment