Daily Systematic Metro News Breaking News
دنیا

ایران نے اسرائیلی جاسوس کو پھانسی دے دی

ایران نے گرفتار اسرائیلی جاسوس کو پھانسی دے دی ۔

ایرانی میڈیا کے مطابق مذکورہ شخص ایرانی سول ڈیفنس میں انتظامی عہدے پر فائز تھا اور اس پر الزام تھا کہ وہ خفیہ معلومات موساد کو فراہم کرتا رہا۔

ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم حساس نوعیت کی معلومات اسرائیلی انٹیلی جنس تک پہنچانے میں ملوث تھا، جس کے بعد اسے قانونی کارروائی مکمل ہونے پر پھانسی دی گئی۔

اس حوالے سے مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئیں جبکہ آزاد ذرائع سے خبر کی تصدیق سامنے نہیں آ سکی ہے۔

Related posts

ٹرمپ کی جانب سے جنگ بندی میں توسیع، چین کا ردعمل آ گیا

Mobeera Fatima

حسینہ واجد کی جماعت عوامی لیگ کے 29 رہنمائوں کی لاشیں برآمد

Mobeera Fatima

اسرائیلی فوج نے امداد کے منتظر فلسطینیوں پر گولیاں برسا دیں ، 35 شہید ، 300 زخمی

Mobeera Fatima

Leave a Comment