Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

کراچی میں آج کئی گھنٹے گیس قلت کا سامنا ہوسکتا ہے: سوئی سدرن

کراچی: دو گیس فیلڈز کی بندش سے سوئی سدرن کے نظام میں گیس قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا۔

سوئی سدرن ذرائع کے مطابق آج کئی گھنٹے گیس قلت کا سامنا ہوسکتا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دوپہر 2 تا شام 7 تک گیس قلت کا اثر زیادہ ہوسکتا ہے،  گیس قلت کے مسئلے پر قابوکی کوشش کررہے ہیں۔

Related posts

پاکستان نے فتح ون میزائل کی لانچ شہید پاکستانی بچوں کے نام کر دی

Mobeera Fatima

انڈے مزید مہنگے ہو گئے، مرغی کی قیمتیں برقرار

Mobeera Fatima

پنجاب میں سب سے بڑی کاروبار فنانس اسکیم کااجراء، 84 ارب روپے سے زائد مختص

Mobeera Fatima

Leave a Comment