Daily Systematic Metro News Breaking News
انٹرٹینمنٹ

فلم ’بلھا‘ کی کامیابی کا سفر جاری، مجموعی طور پر 15 کروڑ 29 لاکھ روپے کا بزنس کرلیا

اداکار شان شاہد کی ایکشن فلم بلھا کی کامیابی کا سفر جاری ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق فلم نے ریلیز کے پہلے ہفتے میں مجموعی طور پر 15 کروڑ 29 لاکھ روپے کا بزنس کیا۔

دوسرے ہفتے میں بھی سنیما گھروں میں فلم بینوں کا رش دیکھا گیا۔

فلم کے میکرز کا کہنا ہے کہ بلھا کو زبردست رسپانس مل رہا ہے، امید ہے فلم آئندہ دنوں میں بھی اچھی کارکردگی دکھائے گی۔

Related posts

رنویر سنگھ کے خلاف مذہبی جذبات مجروح کرنے کے الزام میں مقدمہ درج

Mobeera Fatima

ٹک ٹاکر پیاری مریم کے انتقال سے قبل کا آخری ولاگ وائرل، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

Mobeera Fatima

شاہ رخ خان پر فلم ’’کنگ‘‘ میں ہالی ووڈ اداکار بریڈ پٹ کی کاپی کرنے کا الزام

Mobeera Fatima

Leave a Comment