Daily Systematic Metro News Breaking News
انٹرٹینمنٹ

بالی وڈ اداکارہ صبا آزاد کی طبیعت ناساز، اسپتال میں داخل

بھارتی اداکارہ صبا آزاد خطرناک انفیکشن میں مبتلا ہوگئیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق صبا آزاد  انفیکشن Cyclospora cayetanensis میں مبتلا ہونے کے بعد اسپتال میں داخل ہیں۔

انہوں نے اپنی صحت سے متعلق انسٹاگرام پر پوسٹ کے ذریعے بتایا اور ساتھ ہی انہوں نے اسپتال  سے اپنی تصویر بھی شیئر کی۔

اداکارہ نے بتایا کہ اس مشکل گھڑی میں ان کے دوست ریتھک روشن ان کا بھرپور ساتھ دے رہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Saba Azad (@sabazad)

اداکارہ نے انکشاف کیا کہ اس بیماری کی وجہ سے ان کا دو ہفتوں میں 4 کلو گرام وزن کم ہوگیا ہے۔

Related posts

سنجے دت کے جیل میں گزارے وقت کے حوالے سے چونکا دینے والے انکشافات

Mobeera Fatima

کسی کی بے وفائی برداشت نہیں کر سکتی، مہربانو

Mobeera Fatima

سنیتا مارشل اور طوبیٰ انوار نے جوائنٹ فیملی سسٹم کی حمایت کر دی

Mobeera Fatima

Leave a Comment