Daily Systematic Metro News Breaking News
دنیا

اسرائیلی و امریکی بمباری میں ایران کے مشہور فلمی ہدایت کار کا گھر بھی نشانہ بن گیا

اسرائیلی اور امریکی بمباری میں ایران کے مشہور زمانہ فلمی ہدایت کار عباس کیارُستمی کا گھر بھی نشانہ بن گیا۔

عباس کیارُستمی ایران کے مشہور ترین ہدایت کار تھے جنہیں ان کی فلم ٹیسٹ آف چیری پر فرانس کا بڑا فلمی اعزاز پام دُور بھی ملا تھا تاہم وہ 2016 میں انتقال کرگئے تھے۔

اسرائیلی اور امریکی بمباری سے اصفہان کے مشہور چہل ستون محل اور گلستان محل کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔

ایران کے مطابق اس بمباری میں ایران کے 80 ثقافتی مقامات کو نقصان پہنچ چکا ہے۔

Related posts

وزٹ ویزے پر مکہ میں مقیم 20 ہزار افراد کے خلاف کارروائی

admin

لاٹری ٹکٹ پر شوہر کے مشورے نے بیوی کو کروڑ پتی بنادیا

Mobeera Fatima

ٹرمپ انتظامیہ نے لاکھوں تارکین کی قانونی حیثیت ختم کر دی ، امریکا چھوڑنے کا حکم

Mobeera Fatima

Leave a Comment