Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

کے پی، پنجاب اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں بارش کا سلسلہ جاری

خیبر پختونخوا، پنجاب اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

 چمن، قلعہ عبداللہ، پشین، قلات اور نوشکی سمیت بلوچستان کے کئی علاقوں میں طوفانی بارش اور ژالہ باری سے کھڑی فصلیں، باغات اور املاک شدید متاثر  ہوئے جب کہ کوئٹہ چمن شاہراہ این 25 کے کئی مقامات پر ٹریفک متاثر  ہے۔

اس کے علاوہ پاراچنار، کرک، جنوبی وزیرستان اور ہنگو سمیت کے پی کے مختلف اضلاع میں بھی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔

Related posts

پارلیمنٹ ہاؤس احتجاج کیلئے جانے والے ملازمین پر پولیس کا لاٹھی چارج، پی ٹی وی چوک پر روک لیا

Mobeera Fatima

بلوچستان میں جعفر ایکسپریس اور پسینجر ٹرین بحال، بولان میل کب تک نہیں چلے گی؟

Mobeera Fatima

پاکستان ریلوے کا عید پر کرایوں میں 25 فیصد رعایت دینے کا اعلان

admin

Leave a Comment