Daily Systematic Metro News Breaking News
سائنس اور ٹیکنالوجی

واٹس ایپ کے 12 ایسے بہترین خفیہ فیچرز جو سب کو استعمال کرنے چاہئیں

واٹس ایپ دنیا کا مقبول ترین میسجنگ پلیٹ فارم ہے جس میں گزشتہ برسوں کے دوران درجنوں نئے فیچرز کا اضافہ کیا گیا۔

درحقیقت میٹا کی زیر ملکیت ایپ میں اتنے نئے فیچرز متعارف کرائے جاتے ہیں کہ ان میں سے متعدد کا صارفین کو علم ہی نہیں ہوپاتا یا وہ اس پر توجہ مرکوز نہیں کرتے۔

واٹس ایپ کی ایسی ہی چند حالیہ ٹِرکس کے بارے میں جانیں جو اس پلیٹ فارم میں آپ کے بہت زیادہ کام آسکتی ہیں۔

مخصوص صارفین کے لیے مختلف نوٹیفکیشن سیٹ کرنا

جی ہاں آپ واتس ایپ میں مخصوص افراد کے لیے مختلف نوٹیفکیشنز سیٹ کرسکتے ہیں۔

واٹس ایپ کی جانب سے کسٹمائز نوٹیفکیشن ٹونز کا آپشن فیورٹ کانٹیکٹس کے لیے دیا ہے، یعنی وہ افراد جن سے آپ زیادہ بات کرتے ہیں یا جن کو فوری جواب دینے کی ضرورت ہوتی ہے۔

آئی فونز میں اس کے لیے اس فرد کی چیٹ اوپن کرکے کانٹیکٹ نیم پر کلک کرکے مزید فیچرز میں جائیں اور وہاں نیچے اسکرول کرکے نوٹیفکیشنز، الرٹ ٹون اور اپنی پسند کے ساؤنڈ کا انتخاب کرلیں۔

Related posts

ایپل کی جانب سے سستا ترین آئی فون متعارف کرائے جانے کا امکان

Mobeera Fatima

سام سنگ کا پہلا ٹرائی فولڈ فون، اے پیک سمٹ میں پیش کرنے کی تیاری

Mobeera Fatima

انسٹا گرام نے بھی لائیو اسٹریمنگ کیلئے فالوورز کی تعداد مقرر کر دی

Mobeera Fatima

Leave a Comment