Daily Systematic Metro News Breaking News
دنیا

ابرار کا سن رائزر لیڈز سے معاہدہ، گواسکر کا تعصب کھل کر سامنے آگیا

کراچی: پاکستانی کرکٹر ابرار احمد کا دی ہنڈرڈ لیگ میں بھارتی ملکیتی فرنچائز سن رائزرز لیڈز کے ساتھ ایک لاکھ 90 ہزار پاؤنڈ میں معاہدہ بھارتی میڈیا کے ساتھ سابق بھارتی کرکٹرز کو بھی چبھنے لگا۔

بھارتی میڈیا کی تنقید کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سنیل گواسکر کا تعصب بھی کھل کر سامنے آگیا ہے۔

بھارتی اخبار کیلئے کالم میں انہوں نے زہرافشانی کرتے ہوئے کہا کہ ابرار احمد کو ملنے والی فیس بھارتیوں کے قتل میں مدد دے گی، وہ اپنی ملنے والی فیس میں سے پاکستانی حکومت کو ٹیکس دیں گے جس سے حکومت اسلحہ خریدے گی جو  بلواسطہ طور پر بھارتی فوجیوں اور شہریوں کے قتل میں استعمال ہوگا۔

Related posts

برطانیہ میں سیاسی پناہ ملنے تک حسینہ واجد بھارت میں قیام کریں گی

Mobeera Fatima

ایران نے پاکستان کے لئے براہ راست پروازیں شروع کر دیں

Mobeera Fatima

سعودی عرب کا کثیرالملکی بحری دفاعی اتحاد کے قیام کی جانب اہم قدم، 43 ممالک کے نمائندوں کی شرکت

Mobeera Fatima

Leave a Comment