Daily Systematic Metro News Breaking News
دنیا

ٹرمپ انتظامیہ کا آبنائے ہرمز سے گزرنیوالے بحری جہازوں کی حفاظت کیلئے اتحادکا منصوبہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی  انتظامیہ نے آبنائے  ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کی حفاظت کے لیے اتحاد کا منصوبہ بنانے کا اعلان کردیا۔

امریکی اخبار کے مطابق ‏ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کی حفاظت کے لیے اتحاد کے منصوبے سے متعلق اعلان  رواں ہفتے کے اوائل میں متوقع ہے۔

 رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ  کئی ممالک نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کو سکیورٹی دینے کے لیے اتحاد بنانے پر اتفاق کیا ہے۔

Related posts

ایران کے نیوکلیئر پروگرام پرحملہ این پی ٹی کے لیے چیلنج ہے، روس

Mobeera Fatima

مدینہ منورہ کی مسجد قبلتین کو 24 گھنٹے کھلا رکھا جائے، شاہ سلمان بن عبدالعزیز

Mobeera Fatima

ممبئی میں بریانی کے بعد تربوز کھانے سے پورے خاندان کی موت ، فرانزک رپورٹ میں اہم انکشاف

Mobeera Fatima

Leave a Comment