Daily Systematic Metro News Breaking News
معیشت

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی: پی ایس ایکس 100انڈیکس ایک ہفتے میں 3629 پوائنٹس کم ہوگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا کاروباری ہفتہ مشرق وسطی جنگ کے زیر اثر رہا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100انڈیکس کاروباری ہفتے کے دوران 3629 پوائنٹس کم ہو کر 153866 پر بند ہوا۔

کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 14505 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ 100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 158624 رہی۔

اس کے علاوہ 100 انڈیکس کی ہفتہ وار کم ترین سطح 144119 رہی، بازار میں ایک ہفتے کے دوران 2.25 ارب شیئرز کے سودے 132 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 369 ارب روپے کم ہوکر 17329 ارب روپے ہوگئی۔

Related posts

cگھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں مزید کمی

admin

پاکستان اسٹاک ایکسچینج، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

admin

ملک پر قرضے اور واجبات 85836 ارب روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے

Mobeera Fatima

Leave a Comment