Daily Systematic Metro News Breaking News
دنیا

یو اے ای سے اسرائیلیوں کا انخلاء مکمل، 600 اسرائیلی تل ابیب پہنچ گئے

متحدہ عرب امارات سے اسرائیلیوں کا انخلاء مکمل ہوگیا۔

متحدہ عرب امارات سے2  فلائٹس پر 600 اسرائیلیوں کو تل ابیب پہنچادیا گیا ہے۔

 اسرائیلی میڈیا کے مطابق عرب امارات سے تل ابیب خصوصی فلائٹس مکمل طور پر مفت چلائی گئیں اور تمام خرچہ اماراتی حکومت نے اُٹھایا ہے۔

اسرائیلی میڈیا نے بتایا کہ اسرائیلی شہریوں کی باحفاظت واپسی پر اسرائیل نے عرب امارات سے تشکر کا اظہار  کیا۔

اس حوالے سے اسرائیلی وزارت خارجہ نے کہاکہ مشکل وقت میں امارات اسرائیل دوستی مضبوط ثابت ہوئی۔

Related posts

انڈونیشیا میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 8 افراد ہلاک

Mobeera Fatima

گائیوں سے دودھ کی پیداوار بڑھانے کے لیے پہلی کامیاب سرجری

Mobeera Fatima

آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچے سوشل میڈیا کا استعمال نہیں کر سکیں گے ، بل منظور

Mobeera Fatima

Leave a Comment