Daily Systematic Metro News Breaking News
دنیا

تہران: نئے سپریم لیڈر سے یکجہتی کیلئے ریلی کے دوران امریکا و اسرائیل کا حملہ

تہران کے انقلاب اسکوائر کے قریب نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے یکجہتی کے لیے نکالی گئی ریلی کے دوران امریکا اور اسرائیل نے حملہ کردیا۔

 دھماکوں کی ویڈیو ایرانی سرکاری ٹی وی پر براہِ راست نشر ہوئی، دھماکوں کی آواز سے ڈرنے کے بجائے ایرانی ڈٹ کر مزاحمت کرتے رہے۔

 ایرانی شہریوں نے دھماکوں کی گونج میں مزید شدت کے ساتھ اپنے ملک کے جھنڈے لہرائے، امریکا اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگائے ۔

واضح رہے کہ ایران کے نو منتخب سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ایرانیوں کے بڑے پیمانے پر مظاہرے جاری ہیں۔

Related posts

صدر ٹرمپ 4 سے 6 ہفتوں میں ایران سے تنازع ختم کرنے کے خواہش مند ہیں: امریکی اخبار

Mobeera Fatima

ایرانی عوام کے اصل قاتل ٹرمپ اور نیتن یاہو ہیں ، علی لاریجانی

Mobeera Fatima

بنگلا دیش الیکشن،بی این پی نےمیدان مار لیا

Mobeera Fatima

Leave a Comment