Daily Systematic Metro News Breaking News
کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی اختتامی تقریب میں کون اپنی آواز کا جادو جگائے گا؟

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پورٹو ریکو کے معروف گلوکار رکی مارٹن آواز کا جادو جگائیں گے۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اس حوالے سے آگاہ کیا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میچ سے قبل اختتامی تقریب منعقد ہوگی۔

واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل 8 مارچ کو احمد آباد میں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہوگا۔

علاہ وازیں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پلئیر آف دی ٹورنامنٹ کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کردیا ہے۔

آئی سی سی کی جانب سے پلئیر آف دی ٹورنامنٹ کے لیے نامزد کیے جانے والے کھلاڑیوں میں پاکستان کے صاحبزادہ فرحان بھی شامل ہیں۔

Related posts

پیرس اولمپکس: پوائنٹس ٹیبل پر جاپان 4 میڈلز کے ساتھ سرِفہرست، آسٹریلیا کا دوسرا نمبر

Mobeera Fatima

قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کا شیڈول جاری

admin

چیمپیئنز ٹرافی ، غیر یقینی صورتحال سے نقصان کا اندیشہ ہے، براڈ کاسٹرز کا آئی سی سی سے شکوہ

Mobeera Fatima

Leave a Comment