Daily Systematic Metro News Breaking News
دنیا

موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سسٹم کو مثبت سے مستحکم کر دیا

بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سسٹم کا آؤٹ لک مستحکم کر دیا۔

موڈیز نے بینکنگ سسٹم کا آؤٹ لک مثبت سے مستحکم کر دیا ہے، موڈیز کے مطابق پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کا آؤٹ لُک بہتری کی جانب گامزن ہے۔

اگلے 12 سے 18 ماہ کے دوران بینکوں کی کارکردگی مستحکم رہے گی، موڈیز کے اعلامیے کے مطابق پاکستان کے بینکوں کی کریڈٹ پروفائل پردباؤ برقرار ہے۔

بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں 2026 کے لیے حقیقی جی ڈی پی نمو 3.5 فیصد رہے گی، پاکستانی بینکنگ شعبے کا آپریٹنگ ماحول بحال ہو رہا ہے۔

Related posts

یوکرین کے صدر روس کے ساتھ براہ راست مذاکرات کو تیار

Mobeera Fatima

برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے اسرائیل کے قیام کی راہ ہموار کرنے پر برطانیہ سے معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا

Mobeera Fatima

ایران کے ساتھ مضبوط اور جامع معاہدہ میز پر موجود ہے، امریکی وزیر خارجہ

Mobeera Fatima

Leave a Comment