Daily Systematic Metro News Breaking News
دنیا

ایرانی پاسداران انقلاب کا 4 امریکی میزائل شکن دفاعی ریڈار تباہ کرنے کا دعویٰ

ایرانی پاسداران انقلاب نے 24 گھنٹوں کے دوران  4 امریکی میزائل شکن دفاعی ریڈار تباہ کرنے کا دعویٰ  کیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی حملے میں اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں کئی عمارتیں تباہ ہو گئیں۔

ایرانی پاسداران انقلاب کا دعویٰ ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 4 امریکی میزائل شکن دفاعی ریڈار تباہ کیے گئے ہیں۔

اس سے قبل ایرانی پاسداران انقلاب نے  24 گھنٹے کے دوران 200 امریکی فوجی ہلاک اور زخمی کر نے کا دعویٰ کیا تھا۔

ایرانی پاسداران انقلاب  کے مطابق 21 امریکی بحرین میں نیول اڈے پر مارے گئے، تہران ریفائنری پر حملے کے بعد حیفا ریفائنری کو نشانہ بنایا گیا جبکہ  امریکی تیل جہاز کو بھی نشانہ بنایا۔

Related posts

دبئی میں بغیر ڈرائیور والی ٹیکسی سروس کا باقاعدہ آغاز

Mobeera Fatima

حملہ ہوا تو امریکی فوجی اڈے نشانہ بنیں گے، ایران نے امریکی اتحادیوں کو خبردار کر دیا

Mobeera Fatima

آسیان ریجنل فورم اجلاس میں بھارت کو پاکستان کے خلاف الزامات دہرانے پر شرمندگی کا سامنا

Mobeera Fatima

Leave a Comment