Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

قانون نافذ کرنے والے ادارے دہشتگردوں سے آہنی ہاتھ سے نمٹیں،ایم کیو ایم پاکستان

ایم کیو ایم پاکستان نے اسلام آباد ترلائی خودکش دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔

رہنما ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد دھماکہ نفرت اور دہشتگردی کی مذموم کوشش ہے،حملے میں زخمیوں ، متاثرین اور شہدا کے اہل خانہ سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں۔

قانون نافذ کرنے والے ادارے دہشتگردوں سے آہنی ہاتھ سے نمٹیں،دھماکے میں ملوث عناصر کو بے نقاب کر کے قانون کی گرفت میں لایا جائے۔

قومی اور مذہبی ہم آہنگی کو نقصان پہنچانے والے اقدام ناقابلِ قبول ہیں،ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے یکسو اور باہم تعاون ضروری ہے۔

Related posts

کسی کے ساتھ ڈیل کریں گے نہ کسی کو ڈھیل دیں گے، اسد قیصر

Mobeera Fatima

مرغی کا گوشت 591 روپے کلو ہو گیا

Mobeera Fatima

جناح اسکوائر انٹرچینج سے متعلق ویڈیوز پرسی ڈی اے کا ردعمل آ گیا

Mobeera Fatima

Leave a Comment