Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

بانی پی ٹی آئی کے اڈیالہ جیل میں چیک اپ کے بعد اسپتال میں علاج کا مشورہ دیا گیا، ڈاکٹر عمران سکندر

پمز کے ای ڈی ڈاکٹر عمران سکندر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے اڈیالہ جیل میں چیک اپ کے بعد اسپتال میں علاج کا مشورہ دیا گیا۔

بانی پی ٹی آئی کے علاج سے متعلق ای ڈی پمز ڈاکٹر عمران سکندر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل میں چیک اپ کے بعد اسپتال میں علاج کا مشورہ دیاگیا۔

انہوں نے کہا کہ ڈاکٹروں کے مشورے پر بانی پی ٹی آئی کو پمز اسپتال منتقل کیاگیا، ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب بانی پی ٹی آئی کا تجویزکردہ طریقہ کار کے مطابق علاج ہوا۔

ڈاکٹر عمران سکندر نے کہا کہ علاج سے متعلق مریض کو تمام تفصیلات سے آگاہ کردیا گیا تھا، علاج سے قبل مریض سے رضامندی حاصل کی گئی۔

Related posts

بلوچستان حکومت نے سرکاری ملازمین کیلئے ایڈہاک ریلیف الاؤنس کی منظوری دے دی

Mobeera Fatima

مری میں کئی غیر قانونی پلازے اور دیگر تعمیرات منہدم ، آپریشن کرنیوالی ٹیم پر حملہ

admin

سندھ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، پولیس کیخلاف سب سے زیادہ شکایات

admin

Leave a Comment