Daily Systematic Metro News Breaking News
معیشت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا رجحان، ڈالر سستا ہو گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں ملا جلا رجحان جبکہ ڈالر سستاہو گیا۔

کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں مثبت رجحان دیکھا گیا اور 100انڈیکس میں 300 پوائنٹس تک کا اضافہ ہوا، انڈیکس 1لاکھ 88ہزار686 پوائنٹس کی سطح تک ٹریڈ ہوتا دیکھا گیا۔

بعد میں اسٹاک مارکیٹ میں 100انڈیکس میں 1722 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی اور 100 انڈیکس ایک لاکھ 86ہزار658 پوائنٹس پر ٹریڈکرتے دیکھا گیا۔

ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق انٹربینک میں ڈالر ایک پیسے سستا ہوگیا ہے، ڈالر 279 روپے80 پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔

Related posts

اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی ، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے

Mobeera Fatima

دسمبر 2024 میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ 58 کروڑ 20 لاکھ ڈالر سرپلس رہا، اسٹیٹ بینک

Mobeera Fatima

2 دن میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

Mobeera Fatima

Leave a Comment