Daily Systematic Metro News Breaking News
کھیل

ملتان سلطانز کے بارے میں پی سی بی نے حتمی قدم اٹھا لیا

ملتان سلطانز کی ملکیت کے حوالے سے پی سی بی نے حتمی قدم اٹھاتے ہوئے فرنچائز نے فروخت کیلئے اشتہار جاری کر دیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملتان سلطانز کی بڈز کیلئے خواہشمند پارٹیز کو مدعو کیا ہے جو ملتان ٹیم کے فرنچائز رائٹس کے لیے بڈ کر سکتی ہیں۔

اشتہار کے مطابق ٹیکنیکل پروپوزلز کے لیے دستاویزات جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 جنوری مقرر کی گئی ہے، پی سی بی کے مطابق تکنیکی طور پر کوالیفائیڈ بڈرز اگلے مرحلے میں داخل ہوں گے۔

یاد رہے کہ حال ہی میں آکشن کے ذریعے حیدر آباد اور سیالکوٹ کی ٹیموں کا پاکستان سپر لیگ میں اضافہ ہوا ہے۔

Related posts

ون ڈے میں بابر اعظم کی بادشاہت برقرار

Mobeera Fatima

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ 2026ء کیلئے پلیئر آف دی ٹورنامنٹ ایوارڈ کیلئے نامزدگیوں کا اعلان

Mobeera Fatima

کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 56 رنز سے ہرا دیا

Mobeera Fatima

Leave a Comment